پشاور، عوام کی فلاح وبہبود وترقی کے منصوبوں کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا، اکبر ایوب
منگل 24 مارچ 2015 16:32
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مارچ۔2015ء) وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے مواصلات وتعمیرات اکبر ایوب نے محکمہ مواصلات وتعمیرات کے اعلیٰ حکام کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ وہ حکومت کی جانب سے منظورشدہ عوامی منصوبوں کو اعلیٰ معیار کے مطابق مقررہ مدت میں مکمل کروائیں تاکہ حکومت کی مثبت پالیسوں سے عوام کو فائدہ پہنچے ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے محکمہ مواصلات وتعمیرات سے متعلق جائزہ کارکردگی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔
اجلاس میں سیکرٹری مواصلات وتعمیرات احمد حنیف اوکرزئی ،چیف انجینئر نارتھ محمد اعجاز یوسفزئی ،چیف انجییئر سنٹرفضل کبیر ،ڈائریکٹر پی اینڈ ایم شاکر حبیب ،تمام اضلاع کے ایکسیئن کے علاوہ محکمہ کے دیگر افسران بھی موجود تھے ۔اجلاس میں صوبے میں محکمہ مواصلات وتعمیرات کے زیر اہتمام جاری منصوبوں پر کام کاجائزہ اور بعض منصوبوں میں حائل رکاوٹوں کے بارے میں تفصیلی غور وخوض کیاگیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.