لاہور: کراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز لاہور ایئرپورٹ پر اتار لی گئی-
منگل 24 مارچ 2015 20:27
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24مارچ۔2015ء) کراچی سے اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز خراب موسم کے باعث ہنگامی طور پر لاہور ایئر پورٹ پر اتار لی گئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی سے اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 737 کو موسم کی خرابی کے باعث لاہور ایئر پورٹ پر اتار لیا گیا ۔
(جاری ہے)
اطلاعات کے مطابق اس پرواز میں پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی اعجاز جاکھرانی اور شازیہ مری بھی سوار تھے۔
رکن قومی اسمبلی کی جانب سےمیڈیا کو بتایا گیا کہ لینڈنگ سے قبل جہاز 10 سے 15 منٹ تک جھٹکے کھاتا رہا ہے تاہم جہاز بحفاظت لاہور ایئر پورٹ پر اتار لیا گیا۔ تاہم دوسری جانب پی آئی اے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد جانے والی پرواز کو خراب موسم کے باعث لاہور میں اتارا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.