ملکی معیشت میں محنت کشوں کا کردار ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنا ایک حقیقت ہے، سینیٹر رضا ربانی،
محنت کشوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مثبت قانون سازی اور اس کا چاروں صوبوں میں دیانتدارانہ نفاذ ضروری ہے، وفاقی و صوبائی حکومتیں موثر کردار ادا کریں گی،چیئرمین سینیٹ کی وفد سے گفتگو
منگل 24 مارچ 2015 22:39
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015ء) چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ محنت کشوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مثبت قانون سازی اور اس کا چاروں صوبوں میں دیانت دارانہ نفاذ ضروری ہے اور میں سمجھتا ہوں کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں اس ضمن میں اپنا موثر کردار ادا کریں گی۔ وہ منگل کو کراچی میں اپنی رہائش گاہ پرسینئر مزدور رہنما حبیب الدین جنیدی کی قیادت میں ملک گیر مزدور تنظیموں کے ایک 70رکنی وفد سے گفتگو کررہے تھے۔
جس نے ان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور انہیں سینیٹ کا چیئرمین منتخب ہونے پر مزدور طبقے کی جانب سے مبارکباد پیش کی۔ وفد میں کرامت علی،بی ایم کُٹی،اسد اقبال بٹ، عبدالحئی، لطیف مغل، شوکت علی، منظور رضی، شفیق غوری، سید منور رضا، سیدہ نادرہ پروین، حاجی محمد یعقوب، سید محسن رضا، غلام محبوب، قمر الحسن، میر ذوالفقار، محمد عثمان، منتخب عالم، محمد اشرف، نور محمد جلبانی، نور محمد بلوچ، مقدر زمان، خاور عباس، خرم سلیم، سعید خان، عمران عثمان، جلیل شاہ، لیاقت ساہی، امین بلوچ، فہیم صابر، جعفر علی،دیوجی، خالد شہزاد لشکری ، ارشد انور خان شامل تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے،وفاقی وزیراحسن اقبال
-
عمران خان کی عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل: خاور مانیکا کی عدم اعتماد کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
9 مئی جلا ئوگھیرائو کیس میں اسد عمر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
نیب نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا
-
عدت نکاح کیس میں جج پر اعتراض اور کیس منتقلی کی استدعا مسترد
-
افغان صوبے ہرات میں مسجد پر حملہ، چھ افراد ہلاک
-
پاکستانی سفیر کی امریکی کانگریس مین سے ملاقات، عالمی اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال
-
الیکشن کمیشن کی پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی انتخابات پر اعتراضات کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت
-
ہمارے ساتھ جو زیادتیاں ہونی تھیں وہ ہوچکیں اب انصاف ہونا چاہیے، بیرسٹر گوہر
-
وزیراعظم کا آئی ایم ایف کی آخری مالیاتی قسط کے جاری ہونے پر اظہار اطمینان
-
شمالی کیرولینا کی تین بچی کے سو سال پرانے گھر میں بھوتوں کی موجودگی کا معاملہ اختتام کو پہنچ گیا
-
پروفیسر تقدیس گیلانی،وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ او- آئی۔ سی کانفرنس میں شرکت کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.