کراچی پشاور اور فاٹا میں کنڈا کلچر ہے چوروں سے ملے واپڈا اہلکاروں کو بھی سزائیں دی جائیں قانون بھی بنایا جائے اراکین کا مطالبہ
توانائی بحران پر قابو پاکر ہی بیروزگاری ختم کی جاسکتی ہے صاحبزادہ طارق اللہ شیخ صلاح الدین خالدہ منصور سلیم الرحمن و دیگر کا اظہار خیا ل کرپشن نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا ہے احتساب بل کو کمیٹی میں جانے دیں سید خورشید شاہ نیب کا ادارہ سیاستدانوں کیلئے بنایا گیا بل کی منظوری سے کرپٹ شخص کو سخت سزا دی جاسکے گی تاخیر سے آنے والے رضا حیات ہراج کو احتساب بل پیش کر نے کی اجازت مل گئی بل قائمہ کمیٹی کے سپرد کر دیا گی، مشرف وقت کے نیب قوانین کے باعث ہم میں سے اکثر شکار ہوئے احتساب کے ادارے پر ہر ایک کا غیر متزلزل اعتماد ہونا چاہیے خواجہ آصف
منگل 24 مارچ 2015 23:21
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015ء) اراکین قومی اسمبلی نے مطالبہ کیا ہے کہ بجلی چوری کے سخت سے سخت قانون بنایا جائے کراچی پشاور اور فاٹا میں کنڈا کلچر ہے چوروں سے ملے واپڈا کے اہلکاروں کو بھی سزائیں دی جائیں توانائی کے بحران پر قابو پاکر ہی بیروزگاری ختم کی جاسکتی ہے۔جبکہ وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایسا احتساب ادارہ ہونا چاہیے جس پر عام آدمی کو بھی اعتماد ہو جنرل مشرف کے وقت کے نیب کے قوانین کے باعث ہم میں سے اکثر شکار ہوئے احتساب کے ادارے پر ہر ایک کا غیر متزلزل اعتماد ہونا چاہیے منگل کو خالدہ منصور کی جانب سے پیش کر دہ قرارداد پیش میں کہاگیا کہ اس ایوان کی رائے ہے کہ حکومت ملک میں بجلی کی چوری کی روک تھام کیلئے اقدام کرے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
محنت کش طبقے کے حالات کو بہتر بنانے کےلئے مناسب اجرت، محفوظ ماحول، صحت کی سہولیات اور بچوں کی تعلیم بارے اقدامات کی ضرورت ہے، صدرمملکت کا مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
فیصل آباد،گھر میں آتشزدگی سے 3 بچے جھلس کر جاں بحق
-
پنجاب ،بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ ،کمشنر لاہور سمیت 49افسران کے تبادلے
-
پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے، پائیدار اقتصادی ترقی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
-
بہاولپور، فائرنگ کے تبادلہ میں زیر حراست 2 دہشتگرداپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
تونسہ شریف میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار زخمی
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.