کراچی ،بیریئرز کیخلاف رینجرز کا کریک ڈاؤن شروع
بدھ 25 مارچ 2015 17:38
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء) کراچی میں بیریئرز کیخلاف رینجرز کا کریک ڈان شروع ہو گیا، سابق صدرپرویز مشرف کی رہائش گاہ سمیت شہر مختلف مقامات سے رکاوٹیں ہٹادی گئی، کمشنر کراچی نے کہا ہے کہ کراچی کی سڑکوں پر لگے بیریئرز ہٹانے سے سکیورٹی کے چیلنجز میں اضافہ ہوگا۔رینجرز نے کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پرویز مشرف کی رہائش گاہ کے اطراف رکاوٹیں ہٹادی۔
ہیوی لفٹر کے ذریعے بلاک اور کنٹینر کو ہٹایا گیا، جس کے بعد تمام گلیاں کھول دی گئیں۔ رینجرز نے جمشید روڈ کے اطراف لگائے گئے بیریئرز بھی ہٹادیئے ہیں۔ رینجرز حکام کا کہنا ہے کہ بیریئرز اور رکاوٹوں کے باعث شہریوں اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو آپریشن میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔واضح رہے ڈی جی رینجرز سندھ نے شہریوں کو باہترگھنٹوں کی ڈیڈ لائن دی تھی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے دن بدترین مندی
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن سے کرغزستان کے اعزازی قونصل مہرکاشف یونس کی ملاقات
-
گاڑی کے لئے پلاٹنم کیٹگری نمبر پلیٹ کی فیس 10لاکھ مقرر کرنے پر اتفاق
-
ایل پی جی سستی کر دی گئی
-
احد چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے، احسن اقبال
-
سردارایازصادق سے قطر کے سفیر کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال
-
ن لیگ، پیپلزپارٹی، ایم کیوایم کے علاوہ ہرسیاسی جماعت کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں
-
قومی ترقی کی عظیم جدوجہد میں ہمارے جواں ہمت محنت کشوں کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے،یوسف رضا گیلانی
-
عمران خان سمیت کسی بھی سیاسی لیڈر سے کوئی رابطہ نہیں، شیخ رشید
-
شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.