ایشوریہ رائے بہت جلد پرستاروں پر بجلیاں گرائیں گی
جمعرات 26 مارچ 2015 11:20
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2015ء)بالی ووڈ اسٹارخوبرو اداکارہ ایشوریہ رائے بہت جلد اپنے پرستاروں پر بجلیاں گراتی نظر آئیں گی کیونکہ ان کی کم بیک فلم”جذبہ“ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔فلم کے ڈائریکٹر سنجے گپتا نے سماجی ویب سائٹ ٹویٹر پر فلم کی تاریخ کا اعلان کردیا۔
(جاری ہے)
فلم کے بارے میں سنا گیا ہے کہ یہ ایک ایکشن فلم ہے جس میں ایشوریا رائے بچن ایک وکیل کا کردار نبھائیں گی جبکہ عرفان خان اس فلم میں ایک معطل پولیس اہلکار کا کردار ادا کریں گے۔
شبانہ اعظمی بھی فلم میں اہم کردار ادا کرینگی۔ اس فلم کے سیٹ کی پہلی تصویر بھی انٹرنیٹ پر شائع ہو چکی ہے جس نے مداحوں کی خوب داد حاصل کی ہے۔اس فلم کی کہانی ایک کورین فلم سیون ڈیز سے متاثر ہوکر لی گئی ہے اور اس فلم میں انوپم کھیر، اتل کلکرنی، چندن رائے، سدھانت کپور اور سنیال بھی اہم کردار نبھائیں گے-مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.