انشاء اللہ کوئی بھی ہماری آزادی کو میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا،سربراہ پاک فضائیہ
جمعرات 26 مارچ 2015 12:38
رسالپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2015ء)پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ پاکستان کو اندرونی و بیرونی بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے، پاک فضائیہ نے آپریشن ضرب عضب میں دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے ،انشاء اللہ کوئی بھی ہماری آزادی کو میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا،ملک میں قیام امن کیلئے تسلسل کے ساتھ کوششیں جاری رکھنا ہوگی ہوں گی ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے پی اے ایف رسالپور میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کیتقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔پاسنگ آؤٹ تقریب میں 133 ڈی پائلٹس ،178 انجینئرز اور106 زیر تربیت افسران نے پاسنگ آؤٹ پریڈ میں حصہ لیا جبکہ نئے پائلٹس نے ائیر چیف مارشل سہیل امان کو فضائی سلامی بھی دی ۔ائیر چیف مارشل سہیل امان خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گریجویشن حاصل کرنے والے کیڈٹس مبارکباد کے مستحق ہیں ،تربیت پانے والے کیڈٹس کے والدین کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ،تعلیم ،تربیت اور پیشہ وارانہ مہارت پاک فضائیہ کا طرہ امتیاز ہے،تربیت پانے والے کیڈٹس قوم کی امیدوں پر پورا اتریں اور آنے والی نسلوں کے لئے نمونہ بنیں،مجھے یقین ہے کہ آپ کا نظم وضبط آپ کو کامیاب کرے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.