پاکستان کو مشرق وسطی کی جنگ میں حصہ نہیں لینا چاہئیے، ملک پہلے ہی اندرونی جنگ میں مبتلا ہے، قائد حزب الاختلاف خورشید شاہ۔ خورشید شاہ کے خدشات بجا لیکن بے بنیاد ہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف
جمعہ 27 مارچ 2015 12:28
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 مارچ 2015 ء) : قومی اسمبلی میں تفصیلی خطاب کے دوران قائد حزب الاختلاف خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت کو چاہئیے کہ مشرق وسطیٰ کی جنگ میں نہ الجھے،ملک پہلے ہی اندرونی جنگ میں مبتلا ہے لہٰذا پاکستان کو کسی اور جنگ کا حصہ نہیں بننا چاہئیے.
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ حکومت کو چاہئیے کہ وہ مسلم ممالک میں پیدا ہونے والے انتشار کو کم کریں اور جنگ میں مدد کی بجائے امن کے قیام کے لیے کام کریں.
جس وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ خورشید شاہ کے خدشات بجا ہیں لیکن بے بنیاد ہیں ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کے ساتھ ہمارے اچھے تعلقات ہیں لیکن اگر سعودی سالمیت کو کوئی خدشہ ہوا تو پاکستان ساتھ دینے سے گریز نہیں کرے گا. ان کا کہنا تھا کہ کہ اگر پاکستان جنگ میں مدد کا فیصلہ کرے گا تو اس کے لیے پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیا جائے گا.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.