سرزمین حرمین شریفین کے چپے چپے کا دفاع عالم اسلام پر فرض ہے ، پاکستانی حکومت اور عسکری قیادت کی جانب سے سعودی عرب کے دفاع کیلئے بھرپور کردار اد اکرنے کا اعلان خوش آئند ہے، بعض جماعتیں کی مخالفانہ بیان بازی سے اتحادویکجہتی کاماحول متاثر ہورہا ہے، حکومت یمن میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلاء کے لیے فوری طور پر اقدامات کرے،
جماعة الدعوة سے تعلق رکھنے والے جید علماء کرام اور خطباء کا مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر رد عمل کا اظہار
ہفتہ 28 مارچ 2015 19:28
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مارچ2015ء) جماعة الدعوة سے تعلق رکھنے والے جید علماء کرام اور خطباء نے کہا ہے کہ سرزمین حرمین شریفین کے چپے چپے کا دفاع عالم اسلام پر فرض ہے ، پاکستانی حکومت اور عسکری قیادت کی جانب سے سعودی عرب کے دفاع کیلئے بھرپور کردار اد اکرنے کا اعلان بہت خوش آئند ہے، دکھ اس بات کا ہے کہ پاکستان کے اندر بعض جماعتیں مخالفانہ بیان بازی کر رہی ہیں جس سے اتحادویکجہتی کاماحول متاثر ہورہا ہے، حکومت یمن میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلاء کے لیے فوری طور پر اقدامات کرے۔
ہفتہ کو جامع حدیبیہ کے منتظم مولانا سعید طیب بھٹوی ، مرکز قباء کے دارالافتاء کے سربراہ مفتی عبدالباسط، جامع مسجد دارالسلام آئی ٹن کے خطیب مفتی محمد یوسف، جامع مسجد علی المرتضی کے خطیب قاری کلیم اللہ، جامع مسجد تقویٰ کے خطیب مولانا یوسف غفاری، معروف دینی سکالر ڈاکٹر سیف اللہ عسکری و دیگر نے اپنے علیحدہ علیحدہ بیان میں کہا کہ حرمین الشریفین کے تحفظ کے مسئلہ پر ہمیں ہر قسم کے ذاتی و سیاسی مفادات سے بالاتر ہو کر سوچنا چاہیے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.