کراچی میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ حد سے تجاوز کرچکا ہے،جمیل الرب،
دیہی علاقوں میں 10سے12 اور شہری علاقوں میں8سے 10 گھنٹے طویل لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے
ہفتہ 28 مارچ 2015 21:27
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مارچ2015ء) مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات جمیل الرب نے کہاکہ حکومت عوام سے کیے وعدے پورے کرنے میں ناکام ہوچکی ہے حکومتی دعوؤں کے باوجود سندھ کے دیہی اور شہری علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا بدترین سلسلہ جاری ہے جس عوام کا چین و سکون برباد کر دیا ہے ،طویل لوڈشیڈنگ کے باعث پانی کا مسئلہ سخت شدت اختیار کرچکا ہے قلت آب سے عوام سخت ذہنی اذیت میں مبتلا ہیں۔
چیئرمین آفاق احمد کی رہائشگاہ پر کراچی کے مختلف علاقوں سے آئے عوامی وفو د نے مرکزی سیکرٹری اطلاعات جمیل الرب سے ملاقات کی اور اپنے مسائل سے آگاہ کیا،اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے جمیل الرب نے کہاکہ حکمراں اچھی جانتے ہیں کہ کراچی میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ حد سے تجاوز کرتا جارہاہے اس کے باوجود حکومت کی جانب سے مسلسل غیر سنجیدگی اور غفلت کا مظاہرہ کیا جارہاہے جو درحقیقت عوام سے دشمنی کے مترداف ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.