بیواؤں ،پنشنرز اورسینئر سٹیزنز کا یکم اپریل سے قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں ممکنہ کمی پرتشویش کا اظہار
ہفتہ 28 مارچ 2015 21:31
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مارچ2015ء)بیواؤں ،پنشنرز اورسینئر سٹیزنز نے یکم اپریل سے قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں ممکنہ کمی پرتشویش کا اظہار کیا ہے۔ شرح منافع میں کمی سے بچت اور سرمایہ کاری کی حوصلہ شکنی ہوگی۔ نئی مانیٹری پالیسی میں مرکزی بینک نے آئندہ دو ماہ کیلئے بنیادی شرح سود نصف فیصد کمی سے 8فیصد مقرر کی ہے۔
(جاری ہے)
اس کمی کے پیش نظر یکم اپریل سے قومی بچت کی مختلف اسکیموں پرشرح منافع میں بھی کمی کا امکان ہے۔
حکومت نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کے بعد یکم فروری کو بھی بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس اورپنشنرزبینیفٹ اکاؤنٹ کے شرح منافع میں نمایاں کمی کی تھی۔ اس وقت قومی بچت کی مختلف اسکیموں میں ایک لاکھ روپے سرمایہ کاری پرماہانہ 940روپے منافع ادا کیا جارہا ہے جو اس سے قبل 1280روپے تھا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ نیشنل سیونگ اسکیمزکے منافع میں مزید کمی سے بچت کی حوصلہ شکنی ہوگی۔مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.