فرقہ واریت اور مذہبی جنونیت ملک کے زہرِ قاتل ہے۔ خواجہ رمیض حسن

کربلا اسلام کی بنیادی اکائی؛ قربانیوں اور اخوت کا درس ہے۔ کوآرڈینیٹر وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعہ 27 جون 2025 14:13

فرقہ واریت اور مذہبی جنونیت ملک کے زہرِ قاتل ہے۔ خواجہ رمیض حسن
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 جون2025ء) مسلم لیگ ق کے رہنما خواجہ رمیض حسن نے محرم الحرام کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں انتشار، بد امنی کی کوئی گنجائش نہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ فرقہ واریت اور مذہبی جنونیت ملک کے لئے زہر قاتل ہے۔ انہوں نے کہا کہکربلا اسلام کی بنیادی اکائی؛ قربانیوں اور اخوت کا درس ہے۔ سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام نے حق و باطل میں واضح تقسیم کے لیے خون کا نذرانہ پیش کیا۔

متعلقہ عنوان :