بلدیاتی انتخابات،عمران خان نے تیاری کے ذمہ داری شاہ محمودقریشی کو سونپ دی،
پارٹی ملک بھر میں بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی ،تمام صوبائی اور ضلعی تنظیموں سے رابطوں کو تیز کیا جائے،پی ٹی آئی چئیر مین کی ہدایت
ہفتہ 28 مارچ 2015 23:25
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مارچ2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چےئرمین عمران خان نے وائس چےئرمین شاہ محمود قریشی کو بلدیاتی انتخابات میں تیاری کی ذمہ داری سونپتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ تمام صوبائی اور ضلعی تنظیموں سے رابطوں کو تیز کیا جائے۔
(جاری ہے)
ہفتے کے روز تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا، جس کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے دفتر سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اجلاس میں میں مشاورت کے بعد چےئرمین عمران خان کی جانب سے فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان تحریک انصاف بلدیاتی انتخابات میں شاہ محمود قریشی کی قیادت میں ملک بھر میں حصہ لے گی جبکہ چےئرمین عمران خان نے شاہ محمود قریشی کو بھی ہدایت کی ہے کہ وہ بلدیاتی انتخابات کی تیاری کیلئے تمام صوبائی اور ضلعی تنظیموں سے رابطوں کو تیز کریں ۔
۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.