امریکہ میں معذور لڑکی کی سیکنگ ریس میں شرکت
اتوار 29 مارچ 2015 12:06
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء) آٹھ اکتوبر 2005ء کے تباہ کن زلزلے سے پاکستان کے شمالی علاقوں کو شدید نقصان آٹھانا پڑا تھا، انشا افسر بھی اس زلزلے سے متاثر ہونے والے ہزاروں افراد میں سے ایک تھیں۔ اس المناک دن جب ان کا گھر گر گیا، تو وہ اپنی ایک ٹانگ سے محروم ہو گئیں۔ لیکن انہوں نے اپنا شوق پورا کرنے سے خود کو نہیں روکا۔
اس ہفتے انشا افسر نے امریکی پیرالمپک الپائن نیشنل چیمپئن شپ میں اسیکنگ کی دوڑ کے مقابلے میں حصہ لیا اور لنکن، نیوہیمپشائر میں لون ماوٴنٹین کی ڈھلان سے پورے جوش سے نیچے اتریں۔ سال 2006 میں ایک تصویری مضمون ٹائم میگزین میں شایع ہوا تھا، قارئین نے اس میں ایک سات سال کی لڑکی انشا افسر کی ایک جھلک دیکھی ہو گی، جو اس وقت اپنی ایک ٹانگ سے محروم ہو گئی تھی، جب کشمیر کے زلزلے کے دوران اس کا گھر تباہ ہو گیا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.