پاکستانی قوم کسی بھی عالمی فرقہ ورانہ جنگ کا حصہ نہیں بننا چاہتی ، شیخ محمد انور
اتوار 29 مارچ 2015 18:15
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29مارچ ۔2015ء) پاکستان ریلوے ایمپلائز پریم یونین کے مرکزی سینئر نائب صدر شیخ محمد انور نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ پاکستانی قوم کسی بھی عالمی فرقہ ورانہ جنگ کا حصہ نہیں بننا چاہتی لیکن حرمین شریفین پر کسی بھی حملے کی صورت میں اٹھارہ کروڑ عوام پاکستانی فوج کے شانہ بشانہ مسلمانوں کے مقدس مقامات کی حفاظت کرنے کیلئے تیار ہے۔
عالمی قوتیں خطہ ارب کو فرقہ واریت اور شدت پسندی کا گڑ بنا رہی ہیں جس کے پیچھے اُن کے مذموم مقاصد ہیں۔ او آئی سی اور دیگر مسلم تنظیموں کو چاہیے کہ وہ مذاکرات کے ذریعے اپنے مسائل حل کریں۔ انہوں نے وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف صاحب سے اپیل کی ہے کہ وہ اسلامی ممالک کا مشترکہ اجلاس بلائیں اور اسلامی ممالک کے اختلافات کو ختم کرکے مشترکہ اعلامیہ جاری کریں اور مغربی ممالک کو ایسا موقع فراہم نہ کریں کہ وہ مسلمانوں کو کمزور کرکے اپنے مفادات کیلئے انہیں استعمال کرسکیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.