سعودی عرب سے اظہار یکجہتی کیلئے جماعةالدعوة کا مختلف شہروں میں جلسوں و کانفرنسوں کا انعقاد
اتوار 29 مارچ 2015 18:54
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29مارچ ۔2015ء) جماعةالدعوة پاکستان کی طرف سے سعودی عرب سے اظہار یکجہتی کیلئے لاہور،حافظ آباد،خانیوال، پاکپتن، وہاڑی، بہاولنگر،جھنگ،حافظ آباد، ساہیوال، کوٹلی اور سکھر سمیت دیگر شہروں میں جلسوں و کانفرنسوں کا انعقاد کیا گیا جن میں مختلف مکاتب فکر اورشعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔
اس موقع پر جلسوں و کانفرنسوں میں شریک ہزاروں افراد نے سرزمین حرمین الشریفین کے تحفظ کا عزم کیا اور کہا ہے کہ صلیبیوں و یہودیوں کی مسلمانوں کے روحانی مرکز کو نقصان پہنچانے کی سازشوں کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔ جماعةالدعوة کی جانب سے جامع مسجد منور کرول شاد باغ لاہور میں منعقدہ کانفرنس سے جماعةالدعوة کے مرکزی رہنما مولانا بشیر احمد خاکی، مولانا محمد یوسف ربانی ، ثناء اللہ فاروقی، خالد سیف الاسلام، مولانا ساجد محمدی اور محمد عباس نے خطاب کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.