یمن میں پھنسے پاکستانیوں کی بروقت واپسی کے اقدامات لائق تحسین ہیں،شمشادخان غوری،
حکومت اور فوج کے ساتھ میڈیا بھی مبارکباد کی مستحق ہے ،قومی فریضہ سمجھ کر ذمہ دارانہ رپورٹنگ کی گئی
اتوار 29 مارچ 2015 22:20
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29مارچ ۔2015ء) مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے وائس چیئرمین شمشاد خان غوری نے یمن میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے حکومت کے بروقت اقدامات پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ میں پہلی بار ایسا محسوس ہوا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی لاوارث نہیں ہیں ،حکومت اور پاک فوج سے ساتھ میڈیا بھی تحسین کا مستحق ہے کہ جس نے کسی نے تنازعہ میں الجھے بغیر قومی فریضہ سمجھ کر رپورٹنگ کی جس کے مثبت نتائج برآمد ہوئے ۔
عارضی بیت الحمزہ سے جاری کردہ بیان میں شمشاد خان غوری نے کہا کہ کویت عراق جنگ اور لیبیا میں خانہ جنگی کے دوران وہاں مقیم پاکستانیوں کو جن مصائب کا سامنا کرنا پڑا اسے مدنظر رکھتے ہوئے یمن میں پھنسے پاکستانیوں کے حوالے سے شدید خدشات پیدا ہوگئے تھے کیونکہ ماضی کی حکومتوں اور سفارتی عملے کی کوششیں کبھی مثالی نہیں رہی تھیں لیکن آج بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی سراٹھا کر کہہ سکتے ہیں کہ ان کی پکار پر لبیک کہنے والا بھی کوئی ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.