ڈپٹی کمشنر پشار ریاض خان محسود کا پودا لگاکر شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز

پیر مارچ 18:53

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء)ڈپٹی کمشنر پشار ریاض خان محسود نے پودا لگاکر شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور ریاض خان محسود نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اسامہ احمدوڑائچ  اسسٹنٹ کمشنر یوٹی شہانہ شاکر کامران افضل سید افسر شاہ بخاری ڈسٹرکٹ آفیسرز اور ہوم ڈیپارٹمنٹ پشاور کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر پشاور آفس میں پودا لگاکر شجر کاری مہم کا آغاز کردیا اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے ڈی سی نے کہاکہ اس سال پشاور میں ریکارڈ پودے لگائیں جائینگے جس کے لیے تمام محکموں کو احکامات جاری کردئیے