ڈیزاسٹر رسک رڈکشن میں سرمایہ کاری کسی بھی ملک میں پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کے لیے ناگزیر ہے،مشاہد اللہ خان،
قدرتی آفات ے نمٹنے کے لیے ملک میں ڈزاسٹر رسک رڈکشن میں سرمایہ کاری سے مثبت نتائج حاصل ہونگے، وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تغیرات
پیر 30 مارچ 2015 23:16
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تغیرات، سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کی ڈیزاسٹر رسک رڈکشن میں سرمایہ کاری کسی بھی ملک میں پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کے لیے ناگزیر ہے اور جب کہ پاکستان میں موسمیاتی تغیرات کی باعث قدرتی آفات کے واقعات میں شدت آرہی ہے، ان آفات کے اثرات کو کم کرنے یا ان سے نمٹنے کے لیے ملک میں ڈزاسٹر رسک رڈکشن میں سرمایہ کاری سے مثبت نتائج حاصل ہونگے۔
وزارت کے کمیٹی روم میں پیر کو چیرمین نیشنل ڈزاسٹر مئنجمنٹ اتھارٹی ( NDMA)، میجر جنرل اصغرنواز، کی جانب سے پاکستان کی ڈزاسٹر مئنجمنٹ کے حوالے سے تیاری کے موضوع پر بریفنگ کے دوران وفاقی وزیر مشاہد اللہ خان نے کہا کہ کوئی بھی ملک کسی بھی قدرتی آفت کو ٹال نہیں سکتا تاہم ڈزاسٹر رسک رڈکشن کے حوالے سے ضروری اقدامات اور تیاری کرکے ان آفات کے نتیجے میں پیداہونے والے خطرات یا نقصانات کو کم سے کم کیا جاسکتا ہے اور جانوں کے ضیاع کو بھی روکاجاسکتا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.