اسرائیل اور امریکا نے مشرقی وسطیٰ میں فرقہ واریت کی آگ بھڑکائی‘افتخار حسین،
یمن میں امن قائم کرنے کیلئے مسلم ممالک کے حکمران سعودی عرب اور ایران کو ایک پیج پر لا ئیں‘صحافیوں سے گفتگو
پیر 30 مارچ 2015 23:18
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء ) ہیومن رائٹس ویلفےئر فورم کے صدر افتخار حسین نے کہا ہے کہ اسرائیل اور امریکا سمیت دیگر اسلام دشمن قوتوں نے یمن میں اپنے ایجنٹوں کے ذریعے امت مسلمہ کو فرقہ واریت کی آگ میں دکھیل دیا ہے،اسلام دشمن قوتوں نے ہمیشہ مسلمانوں کو تقسیم کر کے مسلمانوں کے ہاتھوں مسلمانوں کا قتل عام کروایا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ مسلم ممالک کو میدان جنگ بنانا اسرائیلی اور امریکی پالیسی کا حصہ ہے،اسلام دشمن قوتیں اسلامی ممالک میں انتشار بڑھا کر وسطیٰ ایشیاء کی دوبارہ نقشہ بندی کرنے کی کوششیں کر رہی ہیں جس کا بنیادی مقصد مسلم ممالک کو چھوٹے چھوٹے حصوں میں تقسیم کر کے کمزور کرنا ہے تا کہ وہ مستقبل میں اسرائیل کیلئے چیلنج نہ بن سکیں لہذا مسلم ممالک کے حکمران اسلام دشمن قوتوں کی سازشوں کو سمجھیں اور اپنے اتحاد کو مضبوط بنائیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.