صوبائی حکومت کے پاس عوام کے بہبود اور صوبہ کی تعمیر ترقی کیلئے کوئی جامع پلان نہیں اورمحض نعروں کے ذریعے عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک رہی ہے۔ سکندرحیات خان شیرپاؤ
پیر 30 مارچ 2015 23:18
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء)قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندرحیات خان شیرپاؤ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کے پاس عوام کے بہبود اور صوبہ کی تعمیر ترقی کیلئے کوئی جامع پلان نہیں اورمحض نعروں کے ذریعے عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک رہی ہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے پیر کے روزصوبائی اسمبلی کے حلقہ PK-05 میں ایک شمولیتی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع مختلف سیاسی جماعتوں کے سرکردہ کارکنوں اور سابقہ کونسلران نے اپنے ساتھیوں اور خاندانوں سمیت قومی وطن پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔اجتماع سے قومی وطن پارٹی ضلع پشاور کے چیئرمین ابرار خلیل اور جنرل سیکرٹری سیف اللہ خان نے بھی خطاب کیا۔سکندرشیرپاؤ نے کہا کہ تبدیلی کے دعویداروں نے عوام کو ریلیف دینے کی بجائے انھیں بدترین بدامنی،توانائی بحران اور ہوشربامہنگائی کی دلدل میں دھکیل دیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.