بھارت نے پاکستان کو سستے داموں ایل این جی گیس فراہم کرنے پر آمادگی ظاہر کردی
معاہدے کے تحت پاکستان کو 5 سال تک گیس فراہم کی جائیگی
منگل 31 مارچ 2015 14:58
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2015ء) بھارت نے پاکستان کو سستے داموں ایل این جی گیس فراہم کرنے پر آمادگی ظاہر کردی۔بھارتی وزیر کا کہنا ہے کہ معاہدے کے تحت پاکستان کو 5سال تک گیس فراہم کی جائیگی۔
(جاری ہے)
بھارتی وزیر پیٹرولیم نے کہا کہ دہلی حکومت پاکستان کو سستے داموں ایل این جی گیس فراہم کرنے کیلئے تیار ہے، گزشتہ سال سفارتی، جغرافیائی اور سیاسی مسائل کی بنا پر بھارت کی جانب سے پاکستان کو قدرتی گیس فروخت کرنے کا معاہدہ ملتوی ہوگیا تھا۔
بھارتی وزیر کے مطابق بھارت پاکستان کو پانچ سال تک ایل این اجی فراہم کریگا، معاہدے کے مطابق بھارت شمال مغربی ریاستوں مہاراشٹر اور گجرات سے پاکستان کو گیس فراہم کریگا، بھارت، گیس فراہم کرنے کیلئے بنگلہ دیش، سری لنکا نیپال اور بھوٹان کے ساتھ بھی مذاکرات کر رہا ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.