پنجاب میں گورننس نام کی کوئی چیز دور بین سے بھی نظر نہیں آتی ‘ سر کاری محکموں میں سیاسی اور سفارشی بھر تیوں نے انکا بیڑہ غرق کر دیا ‘پنجاب کے حکمران خود کوئی کام کر نے کو تیار نہیں ڈاکٹرز سمیت ہر کسی کو سڑکوں پر آکر اپنا ”حق “لینا پڑتا ہے ‘پنجاب حکو مت ینگ ڈاکٹر زکے ساتھ کیے جانیوالے وعدوں کو پورا کر یں
تحر یک انصاف کی کور کمیٹی کے رکن و سابق گور نر پنجاب چوہدری محمد سرورکی گفتگو
منگل 31 مارچ 2015 15:21
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2015ء) تحر یک انصاف کی کور کمیٹی کے رکن و سابق گور نر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ پنجاب میں گورننس نام کی کوئی چیز دور بین سے بھی نظر نہیں آتی ‘سر کاری محکموں میں سیاسی اور سفارشی بھر تیوں نے انکا بیڑہ غرق کر دیا ‘پنجاب کے حکمران خود کوئی کام کر نے کو تیار نہیں ڈاکٹرز سمیت ہر کسی کو سڑکوں پر آکر اپنا ”حق “لینا پڑتا ہے ‘پنجاب حکو مت ینگ ڈاکٹر زکے ساتھ کیے جانیوالے وعدوں کو پورا کر یں۔
منگل کے روز گفتگو کرتے ہوئے تحر یک انصاف کی کور کمیٹی کے رکن و سابق گور نر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ وعدوں سے مکر جانا پنجاب حکو مت کی عادت بن چکی ہے اور حکمرانوں نے اب تک درجنوں بار ینگ ڈاکٹر زسے مذاکرات او ر وعدے کیے مگر ان میں جو بھی وعدے کیے ان پر آج تک عمل نہیں ہو سکا جسکی وجہ سے ینگ ڈاکٹرز سٹرکوں پر آکر احتجاج کر نے پر مجبور ہیں اور حکمرانوں کی نااہلی کی وجہ سے ڈاکٹر ز ہڑ تال پر ہیں جسکی سزا ہسپتالوں میں مر یضوں کو مل رہی ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.