میٹرک کے سالانہ امتحانات کے پروگرام کا اجراء بمعہ امتحانی مراکز کی تفصیل 3 اپریل سے کیا جائے گا، ناظم امتحانات
منگل 31 مارچ 2015 21:39
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31مارچ۔2015ء) ثانوی تعلیمی بورڈ ، کراچی کے ناظم امتحانات نعمان احسن کے اعلامیہ کے مطابق میٹرک(جماعت نہم دہم) کے سالانہ امتحانات برائے سال 2015جو 7 اپریل سے شروع ہورہے ہیں اُنکے امتحانی پروگرام (Date Sheet) کا اجراء بمعہ امتحانی مراکز کی تفصیل بروز جمعہ 3 اپریل 2015سے ٹاؤن کی سطح پر کیا جائے گا۔
(جاری ہے)
جس کی تفصیل درج ذیل ہے: 3 اپریل کو نیوکراچی، نارتھ ناظم آباد، گلبرگ، لیاقت آباد، جمشید ٹاؤن، گلشن اقبال اور شاہ فیصل ٹاؤن۔
4 اپریل کو ملیر ، بن قاسم ، لانڈھی، کورنگی، صدر، کیماڑی، سائٹ، بلدیہ ، اورنگی، لیاری اور گڈاپ ٹاؤن کو امتحانی پروگرا م کا اجراء کیا جائے گا۔ بورڈ سے الحاق شدہ اسکولوں کے سربراہان سے گزارش ہے کہ وہ اپنے اسکول کے اتھارٹی لیٹر کے ہمراہ اپنے مجاز نمائندے کو امتحانی پروگرام وصول کرنے کے لئے صبح 09:30 تا شام 5: 00 بجے تک بھیج دیں۔امتحانی پروگرام بورڈ ہذا کے کانفرنس ہال بلاک Bپہلی منزل سے جاری کیا جائے گا۔مزید تعلیم کی خبریں
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.