انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے

منگل 9 اپریل 2024 22:29

انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 اپریل2024ء) بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن لاہور کے زیراہتمام انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات عیدالفطر کے فوری بعد 19 اپریل سے شروع ہوں گے۔

(جاری ہے)

لاہور تعلیمی بورڈ نے امتحانات کے امید واروں کو رول نمبر سلپیں جاری کر دی ہیں

متعلقہ عنوان :