سعودی عرب ‘ ایک دہائی کے عرصے میں آنتوں کے کینسر میں 135 فیصد تک تیزی کے ساتھ اضافہ دیکھا گیا
بدھ 1 اپریل 2015 14:48
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء) سعودی عرب میں ایک دہائی کے عرصے میں آنتوں کے کینسر میں 135 فیصد تک تیزی کے ساتھ اضافہ دیکھا گیا شاہ فیصل اسپیشلسٹ ہسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر کے چیف ایگزیکٹیو ڈاکٹر قاسم القصابی کے مطابق 2001ء میں اس کینسر کے کیسز کی تعداد 438 تھی تاہم 2011ء میں یہ حیرت انگیز طور پر ایک ہزار 33تک جا پہنچی۔
(جاری ہے)
عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے اس تعداد کا انکشاف سعودی کینسر رجسٹری کی جانب سے جاری کیے گئے اعدادوشمار کے حوالے سے کیا۔
یہ ریاض میں آنتوں کے کینسر کا ایک مرکز ہے۔ایک طبّی ماہر ڈاکٹر نغویٰ موسیٰ نے کہا کہ پچھلے سالوں کے دوران جینیاتی طور پر منتقل ہونے والی بیماریوں میں بہت زیادہ اضافہ ہوا یہ بیماری ناصرف مریض کی زندگی کو متاثر کرتی ہے، بلکہ اس کے خاندان کو بھی لگنے کا خطرہ ہوتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.