نرسوں کے ٹائم اسکیل اور دیگر مسائل کے حل کے لئے اقدامات کئے جائیں گے ، سیکریٹری صحت سندھ
نرسنگ صحت کے شعبہ میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ‘ پاکستان نرسنگ ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات
بدھ 1 اپریل 2015 17:37
کراچی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء ) صوبائی سیکریٹری صحت افتخار شالوانی نے کہا ہے کہ نرسنگ صحت کے شعبہ میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے اس لئے نرسنگ سے تعلق رکھنے والے ملازمین کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے پاکستان نرسنگ ایسوسی ایشن سندھ کے ڈویژنل عہدیداروں کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا کہ نرسنگ کے بغیر عوام کو بہتر علاج معالجہ اور دیکھ بھال کی سہولیات کی فراہمی ممکن نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ نرسوں کا سروس اسٹرکچر اور ٹائم اسکیل ایک اہم مسئلہ ہے جس پر خصوصی توجہ دی جائے گی اور اس کے جلد از جلد حل کے لئے بھی اقدامات کئے جائیں گے۔ انہوں نے نرسنگ سے منسلک ملازمین کا ڈریس اور میس الاؤنس دوسرے صوبوں کے برابر کئے جانے کے مطالبہ سے اتفاق کیا اور کہا کہ اس ضمن میں جلد ہی نوٹیفکیشن جاری کردیا جائے گا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.