یمن کے معاملے کا بامقصد اور پر امن حل تلاش کرنے کیلئے حکومت پاکستان مربوط کردار ادا کرے،اپوزیشن جماعتیں
بامقصد ،جامع پالیسی کے تعین کیلئے آل پارٹیز کانفرنس بلائی جائے، سعودی عرب نے مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ،سا لمیت کیلئے بھی امت مسلمہ کو کردار ادا کرنا چاہیے،آصف علی زرداری کا اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس سے خطاب
بدھ 1 اپریل 2015 20:31
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء) مختلف اپوزیشن جماعتوں کے رہنماوٴں نے کہا مطالبہ کیا ہے کہ یمن کے معاملے کا بامقصد اور پر امن حل تلاش کرنے کے لیے حکومت پاکستان مربوط کردار ادا کرے ۔یمن کے معاملے پر کسی بھی پالیسی کے تعین سے قبل وزیراعظم پارلیمنٹ اور سیاسی قوتوں کو اعتماد میں لیں ۔بامقصد اور جامع پالیسی کے تعین کے لیے آل پارٹیز کانفرنس بلائی جائے تاکہ مشاورت سے حکومت پاکستان اپنی پالیسی کو حتمی شکل دے سکے ۔
یہ مطالبات بدھ کو بلاول ہاوٴس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت اپوزیش جماعتوں کے اجلاس میں شریک رہنماوٴں نے کیے ۔اجلاس میں عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان ،اے این پی سندھ کے صدر شاہی سید ،متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماوٴں ڈاکٹر فاروق ستار ،سید سردار احمد ،جمعیت علمائے اسلام (ف) کے راشد محمود سومرو ،قاری محمد عثمان ،بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے اسرار اللہ زہری اور دیگر نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.