وزیراعلیٰ بلوچستان کی وزیر خزانہ سنیٹر اسحق ڈار سے ملاقات
ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے میرانی ڈیم کے متاثرین کو معاوضہ کی ادائیگی کے دیرینہ مسئلہ سے آگاہ کیا
بدھ 1 اپریل 2015 22:52
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء ) وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے بدھ کو وزیر خزانہ سنیٹر اسحق ڈار سے ملاقات کی اس موقع پر وزیراعلیٰ نے وزیر خزانہ کی توجہ میرانی ڈیم کے متاثرین کو زرتلافی ( معاوضہ ) کی ادائیگی کے دیرینہ مسئلہ کی جانب مبذول کراتے ہوئے کہا کہ 2007کے سیلاب نے علاقے میں گھروں کو ناقابل تصور نقصان پہنچایا جس سے مقامی آبادی بری طرح متاثر ہوئی یاد رہے کہ جون2007میں سمندری طوفان یمین کے بلوچستان کے ساحل سے ٹکرانے سے میرانی ڈیم میں بڑی مقدار میں پانی امڈ آیا تھا جس سے تین یونین کونسلوں کی آبادی بری طرح متاثر ہوئی تھی وزیراعلیٰ نے کہا کہ متاثرین کو تاحال کوئی باقاعدہ امداد فراہم نہیں کی گئی ہے اور وہ ایک لمبے عرصے سے مشکلات کا سامنا کررہے ہیں وزیراعلیٰ نے اس موقع پر ایف بی آر سے متعلق بعض امور پر بھی وفاقی وزیر سے بات چیت کی ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.