پنجاب،سر کاری سکولوں کے طلباء وطالبات میں مفت کتب کی تقسیم کا عمل شروع
جمعرات 2 اپریل 2015 14:08
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء) پڑھو پنجاب پروگرام کے تحت وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی ہدایت پرصوبہ بھر میں سر کاری بوائز اور گرلز سکولوں کے طلباء وطالبات میں مفت کتب کی تقسیم کا عمل شروع ہوگیا،فیصل آباد سمیت صوبہ بھر میں نئے تعلیمی سال کے آغاز پر حکومت پنجاب کی طرف سے فراہم کردہ مفت کتب بوائز اور گرلز سکولوں کے سربراہان کے حوالے کردی گئی ہیں، اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔
02 اپریل۔2015ء کے مطابق ضلع فیصل آباد کے سرکاری بوائز اور گرلز سکولوں کے طلباء وطالبات کیلئے 20لاکھ کتب جاری کی گئیں ہیں وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی ہدایت پرمفت کتب کی تقسیم کی مکمل مانیٹرنگ اورانتہائی شفاف انداز میں سو فیصد طلباء وطالبات تک پہنچائی جائیں ضلع کے بوائز اور گرلز سکولوں کے سربراہان کے حوالے کردی گئی ہیں جو طلبہ میں شفاف انداز میں تقسیم کی جارہی ہیں ڈی سی او نورالامین مینگل نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن ریویوکمیٹی کے ماہانہ اجلاس میں محکمہ تعلیم کے افسران کو وزیراعلیٰ پنجاب تعلیمی روڈ میپ کے تحت تعلیمی پوزیشن اورتدریسی نظام کو مزید بہتر بنانے کی تاکید کرتے ہوئے کہا کہ سکولوں میں صفائی ستھرائی کے کلچر کو مضبوط کریں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.