منظور وسان کا ایک اور خواب، این اے246میں صرف50ہزار ووٹ ہی کاسٹ ہوں گے
جمعہ 3 اپریل 2015 14:51
کراچی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء ) خواب دیکھنے میں ماہر منظور وسان نے خواب دیکھ لیا، انکا کہنا ہے کہ این اے دو سو چھالیس سے جس امیدوار نے چھبیس ہزار ووٹ حاصل کرلیے، وہ سرخرو ہوجائے گا۔
(جاری ہے)
وسان صاحب کے خواب کے مطابق این اے دو سو چھیالیس میں صرف پچاس ہزار ووٹ ہی کاسٹ ہوں گے، سپنوں کے شہنشاہ نے پیش گوئی کی ہے کہ اگلے چار مہینے کچھ مشکل نظر آرہے ہیں، کوئی جیل جائے گا تو کوئی ملک سے باہر جائے گا۔ جب منظور وسان سے پوچھا گیا کہ جوڈیشل کمیشن کے حوالے سے کوئی پیشگوئی ہے تو انکا کہنا تھا کہ کچھ دن بعد بتاوٴں گا۔ خوابوں کی دنیا میں رہنے والے منظور وسان پہلے بھی ایسے کئی سیاسی خواب دیکھ چکے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے ، دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا حجم بڑھانے کے لیے بھر پور اقدامات اٹھائے جائیں گے،وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.