پارلیمنٹ کے مشتر کہ اجلاس نے کوئی ملک دشمن فیصلہ کیا تو تاریخ کسی کو معاف نہیں کر یگی ، پارلیمنٹ میں سیاسی ومذہبی جما عتوں کو یمن کے معاملے پر جوش نہیں ہوش میں فیصلہ کر نا ہوگا
مجلس وحد ت المسلمین کے سر براہ راجہ ناصر عباس جعفری کی مختلف وفود سے گفتگو
جمعہ 3 اپریل 2015 19:01
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء) مجلس وحد ت المسلمین کے سر براہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے مشتر کہ اجلاس میں کوئی ملک دشمن فیصلہ کیاگیا تو تاریخ کسی کو معاف نہیں کر یگی ‘ پارلیمنٹ میں سیاسی ومذہبی جما عتوں کو یمن کے معاملے پر جوش نہیں ہوش میں فیصلہ کر نا ہوگا ‘غیر وں کی جنگ لڑ نے کی وجہ سے پاکستان آج خود دہشت گردی کا شکار ہو چکا ہے‘بلدیاتی انتخابات میں تمام ہم خیال جماعتوں سے اتحاد ہو سکتا ہے ۔
اپنے دفتر میں مختلف وفود سے گفتگو میں مجلس وحد ت المسلمین کے سر براہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ یمن کے معاملے پر پارلیمنٹ کے مشتر کہ اجلاس میں شر یک تمام سیاسی ومذہبی جماعتوں کے قائدین پر بھاری ذمہ داری عائد ہو تی ہے کہ وہ جوش کی بجائے ہوش سے کام لیں اور کوئی بھی ایسا فیصلہ نہ کر یں جس سے ملک کی سالمیت داؤ پر لگ جائے اور امن ایک خواب بن کر رہ جائے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.