پنجاب یونیورسٹی کتاب میلے کے پہلے روز 45 ہزار سے زائد کتاب فروخت
جمعہ 3 اپریل 2015 19:59
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء) پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کے زیر اہتمام منعقد کئے گئے کتاب میلے کے پہلے روز تقریباََ 45 ہزار سے زائد کتب فروخت ہوئیں ۔ کتاب میلے کے دوسرے روز بھی معروف صحافیوں بشمول عطاء الرحمن، ڈاکٹر اجمل نیازی، نجم ولی خان، میاں حبیب اللہ، افضال ریحان، ادیبوں، ڈاکٹروں، انجینئروں، وکلاء، طلباء و طالبات ، سول سوسائٹی اور تمام طبقہ ہائے فکر سے وابستہ ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
اس موقع پر بوڑھے بچے اور معذور افرادکی بڑی تعداد نے بھی کتاب میلے میں بھی شرکت کی۔ کتاب میلے میں در حقیقت ایک عظیم الشان میلے کا سماں رہا اور میلے کے شرکاء نے کتابوں پر زیادہ سے زیادہ رعائیت کا بھرپور فائدہ اٹھایا۔ کتاب میلے کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی عطاء الرحمن نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی کا کتاب میلہ ملک کی علمی تہذیب کو فروغ دینے کے لئے نہایت اہم قومی ادارے کی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین میں ایک ہائی وے کا ایک حصہ منہدم، چوبیس افراد ہلاک
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر گندم اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.