نئی داخلہ مہم کے دوران پنجاب بھر کے سکولوں میں ایک کروڑ دس لاکھ بچوں کو تعلیم د لوائیں گے ‘ رانا مشہود احمد
پنجاب میں دنیا کا بہترین سکول سسٹم موجود ہے ،پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب مہم کا آغاز کردیا گیا ہے‘ صوبائی وزیر تعلیم
جمعہ 3 اپریل 2015 21:29
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء) صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی نئی داخلہ مہم کے دوران پنجاب بھر کے سکولوں میں ایک کروڑ دس لاکھ بچوں کو تعلیم د لوائیں گے ، پنجاب حکومت سکولوں کی مسینگ فیسلیٹیز پر اربوں روپے خرچ کررہی ہے اور ٹیچرز کی کمی کو پورا کرکے میرٹ پر کام کیا جارہا ہے ،پنجاب میں دنیا کا بہترین سکول سسٹم موجود ہے ، پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب مہم کا آغاز کردیا گیا ہے، پانچ سال سے سولہ سال تک کے تمام بچوں کو پنجاب حکومت مفت تعلیم دے رہی ہے ، وزیراعلیٰ پنجاب کا مقصد معیارتعلیم کو بڑھانا ہے ۔
ان خیالات کااظہار انہوں نے ڈی سی آفس راجن پور کمیٹی روم میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پرڈی سی اوراجن پورغازی امان اللہ، مقامی ایم پی اے سردار عاطف خان مزاری ،میناجعفر لغاری ، چیئرمین بورڈ فیض اللہ ترین ،ڈائریکٹرکالجز الطاف حسین ،اے ڈی سی ارشد گوپانگ ،ڈی ایم او عبدالرؤف ،ای ڈی او تعلیم غفار لنگاہ ،اسسٹنٹ کمشنر روجھان وراجن پور چوہدری مختار اوردیگر متعلقہ آفیسران اور ایم پی اے ،ایم این اے کے نمائندگان موجود تھے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.