ہسپتالوں میں جنرل فزیشن کی تعداد بڑھانا ضروری ہوگئی ہے ‘ چیئرمین محمد علی جناح میڈیکل کمپلیکس
ہفتہ 4 اپریل 2015 12:16
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) محمد علی جناح میڈیکل کمپلیکس کے چیئرمین بشیر مہدی نے کہا ہے کہ ہسپتالوں میں جنرل فزیشن کی تعداد بڑھانا ضروری ہوگئی ہے ہر ہسپتال میں مریضوں کی تعداد کی نسبت سے جنرل فزیشن کی تعداد میں اضافہ کیا جائے ۔
(جاری ہے)
ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ محمد علی جناح میڈیکل کمپلیکس میں ایک سال میں جنرل فزیشنز نے گیارہ ہزار مریضوں کا معائنہ کیا جو کہ بڑی تعداد ہے ۔
صاحبان ثروت تو نجی ہسپتالوں سے علاج کراتے ہیں اصل مسئلہ بے وسیلہ افراد کا ہے جن کا سارا انحصار سرکاری ہسپتالوں پر ہے ۔صحت مند قو م سے ہی ریاست ترقی کرتی ہے جہاں لاغر افراد بستے ہوں وہاں ترقی کے امکانات بھی معدم ہوتے ہیں ۔جنرل فزیشنز کو عوام میں شعور اجاگر کرنے کی ذمہ داری بھی سونپی جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کیخلاف پولیس وردی پہننے پر اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت 2مئی تک ملتوی
-
پرویزالٰہی کی گرفتاری ، پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کیس میں فیصلہ محفوظ
-
ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے‘ سعد رفیق
-
پنجاب ،مختلف شہروں میں ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کیخلاف کارروائیاں
-
پی ٹی آئی، مولانا فضل الرحمن اکٹھے ہوگئے تو حکومت 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
عازمین حج اپنے موبائل پر پاک حج موبائل ایپ ڈائون لوڈ کرکے اس کی رہنمائی کے مطابق متعلقہ حاجی کیمپ سے رجوع کریں، وزارت مذہبی امور
-
فیصل آباد، حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.