سکول کی بندش کیخلاف والدین کا احتجاجی مظاہرہ، ٹائر جلا کر کوہاٹ روڈکو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا
ہفتہ 4 اپریل 2015 14:15
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) کوہاٹ روڈ پر واقعہ بنوولنٹ سکول کی بندش کیخلاف والدین نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور ٹائرجلاکر روڈ کو ہرقسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا۔
(جاری ہے)
کوہاٹ روڈ پر بنوولنٹ فنڈ سکول میں زیر تعلیم بچوں کے والدین نے سکول انتظامیہ کیخلاف نعرہ بازی کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ بنوولنٹ سکول کی بندش کا نوٹیفیکیشن مارچ کے مہینے میں جاری ہوا تھا لیکن والدین کو ایک روز قبل دیا گیا جس کیخلاف وہ سراپا احتجاج ہیں۔
مظاہرین کے مطابق اب ان کے بچے کہاں جائینگے ۔ ہزاروں بچوں کیلئے تعلیم کا کوئی متبادل بندوبست نہیں ہے۔ اس موقع پر پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی فضل الٰہی نے کہا کہ سکول کو بند نہیں ہونے دیا جائیگا، وہ وزیراعلیٰ اور چیف سیکرٹری سے ملاقات کرکے حقائق سے آگاہ کرینگے ۔مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.