ہسپتالوں میں جنرل فزیشن کی تعداد بڑھائی جائے،بشیر مہدی
ہفتہ 4 اپریل 2015 16:34
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء)ہسپتالوں میں جنرل فزیشن کی تعداد بڑھانا ضروری ہوگئی ہے ۔ہر ہسپتال میں مریضوں کی تعداد کی نسبت سے جنرل فزیشن کی تعداد میں اضافہ ناگزیر ہے۔ان خیالات کا اظہار محمد علی جناح میڈیکل کمپلکس کے چیئرمین بشیر مہدی نے اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء سے گفتگو میں کیا۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ محمد علی جناح میڈیکل کمپلکس میں ایک سال میں جنرل فزیشنز نے گیارہ ہزار مریضوں کا معائنہ کیا جو کہ بڑی تعداد ہے ۔
صاحبان ثروت تو نجی ہسپتالوں سے علاج کراتے ہیں اصل مسئلہ بے وسیلہ افراد کا ہے جن کا سارا انحصار سرکاری ہسپتالوں پر ہے ۔صحت مند قو م سے ہی ریاست ترقی کرتی ہے جہاں لاغر افراد بستے ہوں وہاں ترقی کے امکانات بھی معدم ہوتے ہیں ۔جنرل فزیشنز کو عوام میں شعور اجاگر کرنے کی ذمہ داری بھی سونپی جائے۔مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.