ہر قیمت پر دینی مدارس کا دفاع کریں گے،اگرمطالبات تسلیم نہ کئے گئے تویکم مئی کو کراچی میں ریلی ہوگی، مولانا راشد محمود سومرو
علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو کے اصل قاتلوں کو فوری گرفتار اور گرفتار مجرموں پرمقدمہ چلایا جائے
ہفتہ 4 اپریل 2015 22:19
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) جمعیة علما ء اسلام صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل مولانا راشد محمود سومرو نے کہاکہ ہر قیمت پر دینی مدارس کا دفاع کریں گے،اگرمطالبات تسلیم نہ کئے گئے تویکم مئی کو کراچی میں ریلی ہوگی،علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو کے اصل قاتلوں کو فوری گرفتار اور گرفتار مجرموں پرمقدمہ چلایا جائے۔ان خیالا ت کااظہا ر انہوں نے جامع مسجد طور شیر شاہ میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
نماز جمعہ کے اجتما ع سے جمعیة علماء اسلام ضلع لاڑکانہ کے امیر علامہ ناصر محمود سومرو نے بھی خطاب کیا جبکہ اس موقع پر صوبائی نائب امیر قاری محمد عثمان اور دیگر بھی موجودتھے۔مولانا راشد محمود سومرو نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ حکومت کی جانب سے دینی مدارس کے خلاف اقدامات کسی صورت بر داشت نہیں،جمعیة علماء اسلام دہشت گردی کے خاتمہ اور قیام امن کیلئے حکومت سے ہرممکن تعاون کیلئے تیار ہے لیکن دہشت گردی کے خلاف اقداما ت کی آڑ میں دینی مدارس کے خلاف کاروائی ناقابل برداشت ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.