کراچی : سندھ اسمبلی میں انگریزی کی کلاسز ہونے لگیں، ٹیچر ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا ہوں گی۔
سمیرا فقیرحسین پیر 6 اپریل 2015 13:29
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 6 اپریل 2015 ء) : سندھ اسمبلی اجلاس میں کاروائی کے دوران ڈپٹی سپیکر شہلا رضا اور ایم کیو ایم رہنما محمد حسین میں شدید تلخ کلامی ہوئی. اجلاس میں انگریزی سے متعلق بات ہوئی جس پر ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا شدید برہم ہو گئیں انہوں نے محمد حسین کو کہا کہ آپ خود کو علامہ نہ سمجھیں آپ ایم پی اے ہیں .
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ اگر کوئی انگریزی سیکھنا چاہتا ہے تو میرے چیمبر میں آ سکتا ہے میں اس کو اچھی انگریزی سکھا سکتی ہوں اور یہ کہتے ہوئے انہوں نے سندھ اسمبلی کے اجلاس کو 10 منٹ کے لیے ملتوی کر دیا.
10 منٹ کے بعد اسمبلی کی کاروائی دوبارہ شروع کیا جائے گی. اجلا س میں ایم کیو ایم اراکین نے ہنگامہ آرائی کرتے ہوئے ڈپٹی سپیکر اسمبلی کے ڈائس کے سامنے احتجاج بھی کیا جس نے ڈپٹی سپیکر کی برہمی کو مزید طول دیا.مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.