لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن کی جانب سے دو سکولوں کی رجسٹریشن کے خلاف دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی۔
عمر جمشید پیر 6 اپریل 2015 14:54
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔درخواست گزار شعیب سلیم نے کہاکہ پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن کے قوانین کے تحتکوالٹی انشورنس کا امتحان لئے اور نتیجہ جاری کئے بغیر کسی سکول کو رجسٹرڈ نہیں کیا جا سکتا۔
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ افسران نے کمیشن کے چکر میں نتیجہ جاری کئے بغیر ہی دو سو سکولوں کی رجسٹریشن کا عمل مکمل کر دیا ۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن کے افسران مالی بے ضابطگیوں میں ملوث ہیں لہذا دو سو سکولوں کی رجسٹریشن کے اقدام کو کالعدم قرار دیا جائے۔جس پر عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ مالی بے ضابطگیوں کے معاملات دیکھنا آڈیٹر کا کام ہے ۔عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری‘احتجاج کرنے والے طلبہ کے ساتھ مذکرات ناکام
-
اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کے لیے قطر پر دباﺅ‘تنقید پر دوحہ کا اظہار ناراضگی
-
سپریم کورٹ نے ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم جاری کردیا
-
سولر سسٹم لگانے کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی گئی
-
اسلام آباد میں ریلی نکالنے پر پی ٹی آئی قیادت کیخلاف مقدمہ درج
-
پی ٹی آئی ایک اور 9 مئی کا منصوبہ بنا رہی ہے، فیصل کریم کنڈی کا الزام
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
پاکستان: بلوچستان میں مفاہمت کی پالیسی اورعدم تحفظ کے بڑھتے خدشات
-
وزیراعظم کا کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ
-
چیچہ وطنی،نیا بازار میں واقع گارمنٹس شاپ میں آتشزدگی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل گیا
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.