سانحہ یوحنا آباد ، ہائیکورٹ کا حراست میں لیے گئے افراد کی بازیابی سے متعلق کیس میں پولیس رپورٹ پر عدم اطمینار کا اظہار
پیر 6 اپریل 2015 15:20
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء ) لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ یوحنا آباد کے بعد حراست میں لیے گئے افراد کی بازیابی سے متعلق کیس میں پولیس کی جانب سے جمع کروائی گئی رپورٹ پر عدم اطمینار کا اظہار کرتے ہوئے 8اپریل تک تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عبدالسمیع خان نے درخواست پر سماعت کی ۔
(جاری ہے)
درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ سانحہ یوحنا آباد کے بعد پولیس نے 28افراد کو غیر قانونی حراست میں لے رکھا ہے۔
لہٰذا عدالت سے استدعا ہے کہ حراست میں لیے گئے افراد کو پولیس سے بازیاب کرایا جائے۔ پولیس کی جانب سے عدالت میں رپورٹ جمع کرائی گئی۔ جس میں بتایا گیا کہ 11افراد گھروں میں موجود ہیں اور باقی افراد کے بارے میں پولیس کو کوئی علم نہیں ہے۔ عدالت نے پولیس رپورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے 8اپریل تک تفصیلی جواب طلب کر لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.