کھانے پکانے کے طریقے پاک بھارت تعلقات کی مضبوطی اور تجارت کے فروغ میں مفید ثابت ہو سکتے ہیں ، وزیر اعلی اترپردیش
پیر 6 اپریل 2015 15:41
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) بھارتی ریاست اترپردیش کے وزیر اعلی آخیلش یادیو نے کہا ہے کہ کھانا پکانے کے طریقے پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات کی مضبوطی اور تجارت کے فروغ میں مفید ہو سکتے ہیں ۔
(جاری ہے)
بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق پاک بھارت لائف سٹائل اور فوڈ فیسٹیول سے خطاب کرتے ہوئے اترپردیش کے وزیر اعلی نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے عوام کے درمیان باہمی تعلقات دوطرفہ تعاون کے فروغ میں انتہائی اہم کردار ادا کر سکتے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک میں ثقافتی اور ایسے فوڈفیسٹیول کا انعقاد انتہائی مثبت سرگرمی ہو سکتی ہے جو کہ دوطرفہ تعلقات اور تجارت کے فروغ میں بھی مفید ہو سکتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کھانا پکانے کے طریقے بھی دونوں ملک کے عوام کے دلوں کو جوڑنے کی ایک نئی راہ ہو سکتی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.