کراچی،1990 ء کی دہائی میں سماجی علوم کا ڈسپلن زوال کا شکار رہا ہے ،بڑی وجہ معیاری اسکالر ز کا فقدان تھا،ڈاکٹر اکبر زیدی
پیر 6 اپریل 2015 17:54
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) ہائر ایجوکیشن کمیشن سماجی علوم کی ترقی اور نشونما میں اہم کردار اداکررہاہے۔اکیسویں صدی میں پاکستان میں شعبہ سماجی علوم نے واقعتا کافی ترقی کی ہے۔1990 ء کی دہائی میں سماجی علوم کا ڈسپلن زوال کا شکار رہا ہے جس کی بڑی وجہ معیاری اسکالر ز کا فقدان تھا۔اکیڈیمیاء کے لئے سرکاری ونجی جامعات کا اشتراک لائق تحسین ہے۔
ان خیالات کا اظہار معروف ماہر معاشیات پروفیسر ڈاکٹر اکبر زیدی نے کلیہ سماجی علوم کے زیر اہتمام اور اقراء یونیورسٹی کے اشتراک سے منعقدہ دوروزہ بین الاقوامی کانفرنس بعنوان: ”مینجمنٹ،تعلیم اور سوشل سائنسز میں تحقیق“ کی اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر رئیس کلیہ سماجی علوم پروفیسر ڈاکٹر مونس احمر،چیئر مین شعبہ نفسیات پروفیسر ڈاکٹر انیلا امبر ملک،نائب صدر اقراء یونیورسٹی ڈاکٹر وسیم قاضی اورپروفیسر ڈاکٹر سید محمد طحٰہ بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.