تحر یک انصاف اسمبلیوں میں ”مک مکاؤ “نہیں حقیقی اپوزیشن کر یگی ‘چوہدری محمد سرور
حکمرانوں کو عوام دشمن اقدامات سے باز رکھنے کیلئے پارلیمنٹ میں ان پر بھر پور دباؤ ڈالا جا ئیگا‘سابق گورنر پنجاب
پیر 6 اپریل 2015 19:23
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء ) تحر یک انصاف کی کور کمیٹی کے رکن وسابق گور نر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ تحر یک انصاف اسمبلیوں میں ”مک مکاؤ “نہیں حقیقی اپوزیشن کر یگی ‘حکمرانوں کو عوام دشمن اقدامات سے باز رکھنے کیلئے پارلیمنٹ میں ان پر بھر پور دباؤ ڈالا جا ئیگا‘حکمرانوں کو عوام پر مہنگائی اور بے روزگاری کے بم بر سانے سے بھی روکا جا ئیگا ۔
سوموار کے روز لندن سے ٹیلی فونک گفتگو میں سابق گور نر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ تحر یک انصاف کے علاوہ اپوزیشن کی تمام جماعتیں صرف اپنے مفادات کا تحفظ کر رہی ہے اور ا نکو حکمرانوں کے عوام کے ساتھ کیے جانیوالے مظالم نظر نہیں آتے مگر تحر یک انصاف نے ہمیشہ عوام کے حقوق کی جنگ لڑی ہے اور قومی اسمبلی سمیت باقی اسمبلیوں میں تحر یک انصاف حقیقی اور ذمہ دارانہ اپوزیشن کا کردار ادا کر یگی ‘ حکمرانوں کی کر پشن ‘لوٹ مار اور ناکام پا لیسوں کے خلاف بھر پور آواز بلند کی جائیگی اور حکمرانوں کو کسی بھی صورت غر یبوں پر مہنگائی اور بے روزگاری کے بم بر سانے کی اجازت نہیں دیں گے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.