ملکی مسائل کے حل کے لیے صالح ،نڈر اور ایماندار قیادت کی ضرورت ہے‘میاں مقصوداحمد
اسلامی پاکستان خوشحال پاکستان کے سلوگن کو زیادہ سے زیادہ عام کیا جائے‘ امیر جماعت اسلامی لاہور
پیر 6 اپریل 2015 20:33
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء ) امیر جماعت اسلامی لاہورمیاں مقصود احمد نے کہا ہے کہ ملکی مسائل کے حل کے لیے صالح ، نڈر اور ایماندار قیادت کی ضرورت ہے جماعت اسلامی کا ایجنڈا ہی ملک کو ترقی کی طرف لے جا سکتا ہے ۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے گذشتہ روزجماعت اسلامی پی پی 151 کے زیر اہتمام چلائی جانے والی رابطہ عوام مہم کے سلسلے میں منعقدہ ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کی نڈر ،ایماندار اور صالح قیادت ہی ملک کو موجود ہ بحرانوں سے نکال سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کے رابطہ عوام مہم کے دوران کارکنا ن دعوتی کیمپس ، فلوٹس ، انفرادی ملاقاتوں اور سوشل میڈیا کے ذریعے عوام تک پہنچیں ، رابطہ مہم میں عوام کو فرسودہ نظام سے آگا ہ کریں کہ حکمران عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے میں مصروف عمل ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.