پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی ارکان مابین ہاتھا پائی ہوتے ہوتے رہ گئی
حکومتی ارکان برجیس طاہر اور احسن اقبال نے دونوں جماعتوں کے ارکان کو گتھم گتھا ہونے سے بچایا، تحریک انصاف کے ارکان کے متحدہ کے خلاف ظالمو جواب دو خون کا حساب دو، بھتہ خور، ٹارگٹ کلرز کے نعرے
پیر 6 اپریل 2015 20:44
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ایم کیو ایم کے واک آؤٹ کے دوران ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی ارکان کے درمیان ہاتھا پائی ہوتے ہوتے رہ گئی، وزیر امور کشمیر برجیس طاہر اور ووفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے ارکان کو آپس میں گتھم گتھا ہونے سے بچایا اور ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی ارکان کے درمیان سیز فائر کرا کر ایم کیو ایم کے ارکان کو اپوزیشن لابی کی طرف لے گئے۔
پیر کو جب ایم کیو ایم کے ارکان سپیکر کی جانب سے پی ٹی آئی ارکان کے استعفے منظور نہ کرنے بارے رولنگ کے خلاف احتجاجاً واک آؤٹ کرنے لگے تو راستے میں ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کے ارکان آپس میں الجھ گئے اور ایک دوسرے کے خلاف نعرے بازی کرنے لگے، پی ٹی آئی کے محمد علی اختر اور رائے منصب نے ایم کیو ایم کی جانب سے نعرے بازی کا ظالمو جواب دو خون کا حساب دو، بھتہ خور، ٹارگٹ کلرز کے نعرے لگائے، ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.