جب تک وفاقی حکومت بجلی اور گیس کے حوالے سے ہمارے معاملات پر مشترکہ مفادات کونسل میں کوئی فیصلہ نہیں کرے گی اور آئین کے مطابق سندھ کے عوام کو حق نہیں دے گی، تب تک سندھ پاور پالیسی پر دستخط نہیں کرے گا
سندھ کے وزیر خزانہ سید مراد علی شاہ کاسندھ اسمبلی میں خطاب
پیر 6 اپریل 2015 21:36
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) سندھ کے وزیر خزانہ اور توانائی سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ جب تک وفاقی حکومت بجلی اور گیس کے حوالے سے ہمارے معاملات پر مشترکہ مفادات کونسل ( سی سی آئی ) میں کوئی فیصلہ نہیں کرے گی اور آئین کے مطابق سندھ کے عوام کو حق نہیں دے گی ، تب تک سندھ پاور پالیسی پر نہ تو دستخط کرے گا اور نہ ہی اسے قبول کرے گا ۔
وہ پیر کو بجلی اور گیس کے حوالے سندھ اور وفاق کے درمیان بعض تنازعات کے حوالے سے اسمبلی میں خطاب کر رہے تھے ۔ انہوں نے کہاکہ گرمیاں نہیں آئی ہیں لیکن اندرون سندھ میں 18 سے 20 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے ۔ وفاقی حکومت کا موقف یہ ہے کہ ” حیسکو “ اور ” سیسکو “ وصولیاں نہیں کر پا رہے ہیں ۔ ہمارا موقف یہ ہے کہ یہ دونوں ادارے وفاقی حکومت کے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.