اسلام آباد : عمران خان کو اپوزیشن اتحاد میں شامل کرنا نا ممکن ہے، اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی میڈیا سے گفتگو
سمیرا فقیرحسین منگل 7 اپریل 2015 10:54
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 7 اپریل 2015 ء) : میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قائد حزب الاختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو اپوزیشن اتحاد میں شامل کرنا نا ممکن ہے ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن میں بہت سی جماعتیں ایسی ہیں جو کہ پی ٹئ آئی اور عمران خان کے خلاف ہیں.
(جاری ہے)
پارلیمنٹ میں آ کر اسمبلیوں کو بوگس کہنا عمران خان کے دوہرے معیار کو ظاہر کر تا ہے.
خورشید شاہ نے کہا کہ ہم نہیں چاہتے کہ جمہوریت پٹڑی سے اتر جائے ، ہم یہ چاہتے ہیں کہ نظام چلتا رہے تاکہ کہیں جمہوریت ہی ہاتھ سے نہ نکل جائے. انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کا کردار پارلیمنٹ کو فعال طریقے سے چلانا ہے. پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیر اعظم کی موجودگی میں عمران خان اور پی ٹی آئی کے خلاف ہوٹنگ ہونا انتہائی افسوسناک ہے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.