محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر میں اسلحہ ڈیلرز کے کوائف طلب کر لئے
منگل 7 اپریل 2015 20:08
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر میں موجود تمام لائسنس یافتہ اسلحہ ڈیلرز کے مکمل کوائف طلب کر لئے ، کوائف کو جانچ پڑتال کے بعد کمپیوٹرائزڈ کیا جائیگا۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ کی جانب سے تمام اضلاع کے ذمہ داران کو مراسلے کے ذریعے کہاگیا ہے کہ وہ اپنی اپنی حدود میں لائسنس کے ذریعے اسلحہ کا کاروبار کرنے والے تمام ڈیلرز اور انکے ہاں کام کرنے والے ملازمین کی مکمل تفصیلات اکٹھی کر کے فوری ارسال کریں تاکہ نئے بننے والے قانون کی روشنی میں ان کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کیاجاسکے۔
ذرائع کے مطابق عوام کے اسلحہ لائسنس کو کمپیوٹر ائزڈ کا مرحلہ جاری ہے اور اسکے ساتھ اسلحہ ڈیلرز کو بھی سسٹم میں لانے کے لئے اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ مراحل مکمل ہونے کے بعد نئے اسلحہ لائسنس پر عائد پابندی ہٹا لی جائے گی ۔مزید اہم خبریں
-
چین میں ایک ہائی وے کا ایک حصہ منہدم، چوبیس افراد ہلاک
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر گندم اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.