پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے وزیراعظم نوازشریف کاخطاب قوم کی امنگوں کی ترجمانی ہے، ڈاکٹرشام سندرایڈوانی
وزیراعظم نے قومی اوربین الاقوامی مسائل پرمنتخب سیاسی قیادت کا اعتماد حاصل کرکے ایک نئے سیاسی کلچر کی بنیاد رکھی ہے جس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی
منگل 7 اپریل 2015 22:15
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے وزیراعظم نوازشریف کاخطاب قوم کی امنگوں کی ترجمانی ہے۔وزیراعظم نے قومی اوربین الاقوامی مسائل پرمنتخب سیاسی قیادت کا اعتماد حاصل کرکے ایک نئے سیاسی کلچر کی بنیاد رکھی ہے جس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ سندھ اقلیتی ونگ کے صدر ڈاکٹرشام سندرایڈوانی نے اپنے ایک بیان میں کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اپنے حالیہ دورمیں ملک کی تمام منتخب قوتوں کو ساتھ ملاکرچلنے کی پالیسی اختیارکرکے مسلم لیگ نون کی موجودہ حکومت نے قومی ترجیحات اورملی مفادات کو اولیت دی ہے جس کے قومی مستقبل پرمثبت اثرات مرتب ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ مشرق وسطیٰ کا بحران ایک نازک مسئلہ ہے اور اس پر قومی اتفاق رائے کے لئے حکومتی کاوشیں قابل ستائش ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.